کرغزستان معاملہ، 171طلبہ آج شب کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(انتخاب نیوز)صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ نے بتایا کہ کرغزستان سے طلبہ کو لے کر خصوصی طیارہ آج شام پہنچے گا، پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے 171طلبہ کو کوئٹہ لایا جائے گا، بخت کامزید کہنا تھا کہ دیگر صوبوں کے چند طلبہ بھی واپس آنے والوں میں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں