کوئٹہ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ شہر میں بجلی کی طویل ، اعلانی اور غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک گھنٹے سے تجاوز کر گیا، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ صارفین نے کہا کہ ضروری مرمت کے نام پر صبح سے رات تک بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں