موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کا قیام،چیئرپرسن اور ممبران کی تقرری کا عمل جاری، درخواستیں طلب

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے لیے اتھارٹی کے چیئرپرسن اور ممبران کی تقرری کا عمل جاری ہے۔ وزارت نے اتھارٹی کے چیئرپرسن اور ممبران کی تقرری کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں، چیئرپرسن اور چاروں ممبران کے لیے عمر کی بالائی حد 62 سال مقرر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں