کوئٹہ ،ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور سے کوئٹہ آنے والی ٹرین کی دوبوگیاں پٹڑی سے اتر گئی، متعدد افراد زخمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی ٹرین کی دو بوگیاں ڈبل روڈ نزد سریاب پاٹک کے قریب پٹڑی سے اتر گئی،حادثہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو ریسکو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں