زلمے خلیل زاد افغانستان اور قطر کا دورہ کریں گے
واشنگٹن:امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد افغان امن عمل سے متعلق بات چیت کیلئے افغانستان اور قطر کا دورہ کریں گے، زلمے خلیل زاد وفد کے ہمراہ دیگر علاقائی ملکوں کا بھی دورہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ زلمے خلیل زاد طالبان نمائندوں اور افغان حکام سے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کیلئے افغانستان اور قطر کا دورہ کریں گے
Load/Hide Comments


