بیرون ملک بیٹھے کالعدم تنظیموں کے سربراہان وکمانڈرز کے خلاف انٹرپول سے رجوع اور عالمی عدالتوں میں مقدمات چلانے فیصلہ کیا ہے، سرفراز بگٹی شیرانی کے پہاڑی علاقے کے جنگلات میں آگ لگ گئی، آگ سے چلغوزے کے جنگل کو خطرات لاحق ہیں، ڈپٹی کمشنر قائد اعظم یونیورسٹی کے لاپتہ طالبعلم سعید بلوچ کے بھائی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا 11مارچ کو جعفرایکسپریس واقعہ کے بعدکچھ ٹوٹا ہواسفر ی سامان مسافر شناخت ظاہر کرکے حاصل کرسکتے ہیں، ریلوے حکام منگچر، کوئٹہ کراچی شاہراہ کے قریب تین نعشیں برآمد حکومتی عدم توجہ کی وجہ سے ڈھارڑو میں جنگلی حیات و جنگلات کو شدید نقصان پہنچایا جا رہا ہے، ڈاکٹر خلیل احمد بہلول نوکنڈی سے چوکنڈی تک کراچی، کوئٹہ، چمن شاہراہ این25 پر کام کا آغاز ہوگیا، بلوچستان کی دیگر شاہراہوں کو بھی جلد مکمل کیا جائیگا، وفاقی وزیر مواصلات سوشل میڈیا پر لاپتا ساجد احمد کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، حکومت بحفاظت بازیابی یقینی بنائے، اہلخانہ کی پریس کانفرنس ملک کے مختلف شہروں سے گاڑیاں چھیننے والے گروہ کے 3 ارکان مقابلے میں مارے گئے، کوئٹہ پولیس دہشتگردوں کا مکمل صفایا ناگزیر ہے، بلوچستان کا خون بہانے والوں کو دنیا کے کسی کونے میں چھپنے نہیں دیں گے، سرفراز بگٹی 11واں این ایف سی ایوارڈ، افتتاحی اجلاس میں چاروں صوبوں کی مالی پوزیشن پر بریفنگ کسی قسم کا پروٹوکول نہیں لیتا، ویڈیو میں نظر آنے والی تمام گاڑیاں ذاتی سیکیورٹی کا حصہ ہیں، علی حسن زہری جھل مگسی میں کارالٹنے سے دو خواتین جاں بحق جبکہ کچلاک اور وندر سے نعشیں برآمد قلعہ سیف اللہ میں شکاریوں نے غیر قانونی طور پر دو سالہ مارخور کو ہلاک کردیا
error: Content is protected !!