وندر میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 3 افراد جاں بحق

حب (ویب ڈیسک) وندر کے قریب مسافر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایس ایچ او وندر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، ریسیکو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں ایس ایچ او وندر کا بیٹا بھی شامل ہے۔ حادثے میں جاں بحق تیسرے شخص کی شناخت گن مین ناصر کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں