پنجگور، تحصیل گوارگو کے علاقے مورتان میں دھماکا، جائے وقوعہ سے دو ناقابلِ شناخت انسانی سر برآمد، پولیس

پنجگور (نمائنہ) پنجگور کے تحصیل گوارگو کے علاقے مورتاں میں دھماکہ کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گیا پولیس کے مطابق چائے وقوعہ سے دو انسانی سر ناقابل شناخت حالت میں مل گئے ہیں پولیس نے انسانی سر ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیئے ہیںپولیس کا کہنا ہے جائے وقوعہ سے بیڑی کے ٹکڑے بھی ملے ہیں اس سلسلے میں گوارگو پولیس مذید تفتیش کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں