بلوچستان کو سب سے بڑا نقصان عطاءاللہ مینگل کے دورمیں پہنچا، فواد چوہدری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری ایک اور تازہ بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان کو سب سے بڑا نقصان عطا مینگل کے مختصر دور میں پہنچا جب پنجابیوں کے خلاف سرکاری سطح پر مہم چلاءگئی اور اس کے نتیجے میں بلوچستان کا تعلیمی نظام تباہ ہو گیا ، بعد میں نئے تعلیمی نظام نے ایسے ایسے جاھل پیدا کئے جو سمجھتے ہیں کہ پچیس تیس لاکھ بلوچ ایک ایسا خطہ بنائیں گے جس کے ارد گرد پاکستان، افغانستان اور ایران انھیں تحفظ دیں گے۔
Load/Hide Comments


