ای-اخبار
انتخاب کے کالم
تازہ ترین
- بلوچستان کے قومی اسمبلی میں گوجرانوالہ، لاہور اور فیصل آباد ڈویژنز میں سے ہر ایک کی نمائندگی سے کم ہے، وزیراعلی سرفراز بگٹی
- ایل پی جی بحران ایرانی سرحد بند ہونے سے پیدا ہوا اور قیمتیں سپلائی میں تعطل آنے سے بڑھیں، اوگرا
- سبی سے 14 سالہ بندیا کماری کے اغوا پر اقلیتی برادری میں تشویش، بچی کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں، سنجے کمار پنجوانی
- وزیر داخلہ کا کوئٹہ میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ، عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے ،ضیا لانگو
- صوبائی وزیرو رکن اسمبلی غائب ہیں، عام لوگوں کا کیا حال ہوگا؟ پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس اعجاز انور کا سوال
- اغبرگ میں فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارے جانے والے محمد سدیس کے واقعے کی تحقیقات کرکے بیٹے کی نعش حوالے کی جائے، والد محمد اشرف
- سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا الزام، ایم سی بی بینک اورماڑہ کے آپریشنل منیجر گرفتار، این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا
- کچھی کے علاقے ڈنگڑہ میں ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہ ہوسکی، پولیس
- امریکہ کو پالیسی اختلافات کے باوجود پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، امریکی وزیرِ خارجہ
- بلوچستان میں بھی گورنر راج کا قیام غیر قانونی ہوگا، مولانا واسع


