کراچی جانے والی بولان میل 16 مارچ کو کوئٹہ سے روانہ ہوگی، ریلوے انتظامیہ

کوئٹہ (صباح نیوز) کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل سروس معطل کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق مسافروں کی کمی کے باعث آج کوئٹہ سے بولان میل روانہ نہیں ہوئی، بولان میل اب 16 مارچ کو کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ بولان میل نے آج کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہونا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں