خاران سی پیک روڑ پر مسلح افراد کا معدنیات سے لوڈ گاڑیوں پر حملہ، ایک ٹرک نظرآتش

خاران(نمائندہ انتخاب) خاران سی پیک روڑ پر مسلح افراد کا معدنیات سے لوڈ گاڑیوں پر حملہ،ایک گاڑی نظرآتش،ذرائع کے مطابق خاران سی پیک روڑ کلگ کراس کے مقام پر افطاری کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات قیمتی پھتر سے لوڈ ٹرک گاڑیوں پر فائرنگ کرکے حملہ کردیا،حملے کے نتیجے میں چار ٹرکوں کے ٹائروں کو نقصان پہنچی اور ایک گاڑی کو مسلح افراد نے نظر آتش کردیا واقعہ کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں