منگچر کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے ایس ایچ او علی اصغر نیچاری گھر پہنچ گئے

قلات(این این آئی)خالق آباد منگچر کے علاقے لاپتہ ہونے والے ایس ایچ او علی اصغر نیچاری گھر پہنچ گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق منگل کو خالق آباد منگچر میں ایس ایچ او خالق آباد پولیس تانہ علی اصغر نجی گاڑی میں تھانے سے معمو ل کے گشت پر روانہ ہوئے جو بعد ازاںلاپتہ ہوگئے اوران سے تاحال کوئی رابطہ نہیں ہوسکا ہے جب منگل کی شام کو اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں