ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں رات گئے چور ٹرانسفارمر کوائل چوری کر کے فرار ، پولیس
نصیر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق نصیرآباد پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کی حدود بیدار کے قریب گوٹھ سکندر خان کھوسہ سے رات گئے ٹرانسفارمر چوروں نے کوئل اتار کر ٹرانسفارمر کا صفایا کرکے فرار ہوگئے۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔
Load/Hide Comments


