نوکنڈی سے تعلق رکھنے والا کسٹم اہلکار حبیب احمد بلوچ کو زہدان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ قتل کردیا
نوکنڈی(آ ن لائن) نوکنڈی سے تعلق رکھنے والا کسٹم اہلکار حبیب آحمد بلوچ کو مغربی بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیاہے مقامی ذرائع کےمطابق نوکنڈی سے تعلق رکھنے والے کسٹم اہلکار حبیب آحمد بلوچ گزشتہ کچھ عرصے سے زہدان میں رہائش پزید تھے جبکہ مقامی پولیس نے مذید تفیش شروع کردیا
Load/Hide Comments


