مند کے علاقے گوبرد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مند( نمائندہ انتخاب)مند کے علاقے گوبرد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت ماجد ولد رسول بخش سکنہ گوبرد مند کے نام سے کی گئی ہے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
Load/Hide Comments


