پنجگور، ایک گھر پر دستی بموں اور دیگر خودکار ہتھیاروں سے حملہ، ایک اہلکار جان سے گئے، پولیس
پنجگور( این این آئی/نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے خدابادان میں نامعلوم مسلح افراد کا ایک گھر پر دستی بموں اور دیگر خودکار ہتھیاروں سے حملہ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کے حملے سے خدابادان کے رہائشی پولیس اہلکار پیر جان ولد محمد ابراہیم شہید ہوگیا واقعہ سے متعلق مذید تفتیش جاری ہے
Load/Hide Comments


