تربت، جوسک پھٹان ہوٹل کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
تربت (بیورو رپورٹ)تربت میں جوسک پھٹان ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔مقتول کی شناخت احمد جان ولد ملنگ سکنہ گوکدان کے نام سے ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


