قلات کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ،پولیس کا بیان

قلات (این این آئی)پولیس کے بیان کے مطابق قلات کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔قلات کے علاقے چھپر سے ایک نامعلوم شخص کی تشددزدہ کئی روز پرانی لاش ملی ہے ۔لاش شناخت کے قابل نہیں جسے ڈی ایچ کیو منتقل کردیاگیا ۔پولیس مزید کاروائی کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں