خضدار کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد،پولیس

خضدار(این این آئی) پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق خضدار کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ہفتہ کو خضدار کے علاقے اورناچ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے تحویل میں لیکر شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔پولیس کی مزید کاروائی جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں