حب ،اوتھل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

حب (نمائندہ انتخاب )پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق حب کے علاقے اوتھل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی کار پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہونے کی اطلاع ذرائع کے مطابق مقتول کی نعش ڈی ایچ کیو اسپتال اوتھل منتقل کردی گئی تاہم واقعہ کے وجوہات سامنے نہ آسکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں