تربت ، ناصر آبادتھانے کے سامنے دو ٹریلر گاڑیوں کو فائرنگ کے بعد آگ لگا دی گئی
تربت(بیورو رپورٹ)تربت کے علاقے ناصر آباد تھانے کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے دو ٹریلر گاڑیوں کے ٹائروں پر فائرنگ کی، جس کے بعد گاڑیوں پر پٹرول چھڑک کر انہیں آگ لگا دی گئی۔
Load/Hide Comments


