قلات،خالق آباد منگچر کے علاقے اےس ایچ او علی اصغر نیچاری اورانکا گن مین لاپتہ ہوگئے
قلات(این این آئی)قلات خالق آباد منگچر کے علاقے اےس ایچ او علی اصغر نیچاری اورانکا گن مین لاپتہ ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگل کو خالق آباد منگچر میں ایس ایچ او خالق آباد پولیس تانہ علی اصغر اورانکا گن مین سلمان نجی گاڑی میں تھانے سے معمو ل کے گشت پر روانہ ہوئے جو بعد ازاںلاپتہ ہوگئے اوران سے تاحال کوئی رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔ پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایس ایچ او اورانکے گن مین کو اغواءکرلیا گیا ہے۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


