چین سے پاکستان کیلئے ایک اور امداد

چین نے پاکستان کیلئے ایک اور امدادی سامان بھیچ دیا ہے، 30 لاکھ ڈالر کی بھاری امداد چین سے پاکستان پہنچ چکی ہے۔ 30 لاکھ ڈالر کا امدادی سامان کل رات چین سے پاکستان پہنچ گیا، یاد رہے کہ کرونا سے نمٹنے کیلئے چین کی طرف سے پہلے بھی امداد ی سامان اور ڈاکٹرز کرونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں