کوئٹہ میں کورونا کی لوکل ٹرانسمیشن تیز

کوئٹہ،کورونا وائرس لوکل ٹرانسمیشن کے زریعے تیزی سے پھیل رہا ہے، محکمہ صحت کے زرائع کے مطابق ،کورونا وائرس کے شکار 30 فیصد لوگوں میں لوکل ٹرانسمیشن کے زریعے کورونا وائرس پھیلا،،8 ڈاکٹروں اور 7 سیکورٹی اہلکاروں میں کورونا وائرس لوکل ٹرانسمیشن کے زریعے پھیلا،بلوچستان میں کورونا وائرس کے شکار زیادہ تر افراد کی عمریں 31 سے 45 سال ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں