بنگلا دیش میں پہلی خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئیں

ڈھاکہ:بنگلا دیش میں پہلی خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئیں، تاشنو آنن شیشر پہلا بلیٹن پڑھتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تاشنو ا?نن شیشر کا کہنا تھا کہ انھیں خواجہ سرا ہونے پر ساری زندگی تعصب کا سامنا کرنا پڑا۔نیوز اینکر نے بتایا کہ 4 بار خودکشی کی کوشش کی اور گھر بھی چھوڑدیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں