بلوچستان کی جیلوں میں 2122قیدی موجود ہیں

کوئٹہ: وزارت انسانی حقوق نے کورونا سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی بلوچستان کی جیلوں میں 2122 قیدی موجود ہیں رپورٹ کے مطابق بلوچستان کی جیلوں میں 2585 قیدیوں کی گنجائش ہے خیبرپختونخوا کی جیلوں میں 9900 قیدی موجود ہیں خیبرپختونخوا کی20 جیلوں میں 4 ہزار519 قیدیوں کی گنجائش ہے سندھ کی جیلوں میں 16ہزار315 قیدی موجود ہیں سندھ کی 24جیلوں میں 13 ہزار538 قیدیوں کی گنجائش ہے پنجاب کی جیلوں میں 45 ہزار324 قیدی موجود ہیں پنجاب کی 41 جیلوں میں 32 ہزار477 قیدیوں کی گنجائش ہے بلوچستان کی جیلوں میں 2122 قیدی موجود ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں