سعودی عرب دنیا بھر تیز رفتارانٹرنیٹ استعمال کرنے والا پانچواں ملک بن گیا

ریاض:سعودی عرب نے مواصلات میں پانچ مختلف گرافس میں واضح برتری حاصل کی ہے۔ تیز رفتار انٹرنیٹ کی دنیا میں سعودی عرب پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق موبائل انٹرنیٹ کی رفتار کے گراف میں سعودی عرب کا 140 ملکوں میں پانچواں نمبر پر ہے۔ سال رواں کے دوران سعودی عرب نے سات ڈگری کی پیشرفت حاصل کی ہے۔

سعودی عرب نے گزشتہ برسوں کے دوران ای گورنمنٹ کے گراف میں واضح برتری حاصل کی ہے۔ 2020 کے دوران اس حوالے سے سعودی عرب نے نو درجے کی پیشرفت حاصل کی تھی۔ 193 ملکوں میں مملکت کا نمبر 43 واں آگیا۔ یہ بات اقوام متحدہ کی ای گورنمنٹ کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔

سرکاری اداروں کی کارکردگی جانچنے والے قومی مرکز ’ادا‘ کا کہنا ہے کہ مواصلات کے بنیادی ڈھانچے کا گراف…

اپنا تبصرہ بھیجیں