اسرائیلی مظالم کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی، حماس
غزہ :فلسطینی تنظیم حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل کے مظالم ختم نہیں ہوتے ہماری مزاحمت جاری رہے گی۔ ایک انٹرویوم یں ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا کہ دنیا اسرائیلی جرائم کو روکنے کیلئے انسانی ہمدردی کے ساتھ ہماری مدد کرے۔
Load/Hide Comments


