ژوب، زمین کے تنازعے پر دو گروپوں کے مابین فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق

ژوب: سر توئی کے علاقے میں زمین کے تنازعے پر مندوخیل اور سلیمان خیل قبائل مورچہ زن فائرنگ کا تبادلہ جاری نوجوان فضل الدین مندوخیل جاں بحق، اسسٹنٹ کمشنر روحانہ کاکڑ کی نگرانی میں لیویز ڈولفن فورس نے پہنچ کر مندوخیل قبائل سے مورچے خالی کرانے اور ایف سی نے سلیمان خیل قبیلہ سے مورچے خالی کرانے کی کوششوں میں مصروف ہیں آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور اور ایف سی نے دونوں قبائل کو مورچوں سے اتار کر مورچے خود سنبھال لیے اور جنگ بند کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں