افغانستان نے پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع کر دیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز)افغانستان نے پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع کر دیا افغانستان کی وزارت خارجہ کے ایک اعلان کے مطابق صدر اشرف غنی کے حکم پر پاکستان میں افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل سمیت تمام سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے۔افغان صدر نے سفارتی عملے کو پاکستان سے واپس بلانے کا فیصلہ افغان سفیر کی بیٹی کے اسلام آباد میں مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے کی روشنی میں کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں