نوکنڈی، چور رنگے ہاتھوں گرفتار

نوکنڈی:آرسی ڈی روڈپرواقع پردکانوں کو صفایا کرنے والا چور رنگے ہاتھوں پکڑاگیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نوکنڈی آر سی ڈی روڈ پر واقع دکانوں کو صفایاکرنے والے غلام نبی نامی شخص کودکانوں میں چوری کرتے ہوئے چوکیداروں نے رنگے ہاتھوں پکڑکرانہیں لیویزکے حوالے کردیامذیدملزم سے تفتیش انتظامیہ کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں