طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کی برقعہ پہنے اسکول آمد
کابل:افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کے اسکول کھل گئے، جس کے بعد بڑی تعداد میں لڑکیوں کا برقعہ پہنے اسکول آمد کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں بچیوں کے اسکول میں داخل ہونے کی ویڈیو ترجمان طالبان سہیل شاہین نے شیئر کی
Load/Hide Comments


