حب میں مختلف حا دثات میں دو افر اد ہلا ک،2زخمی

حب:حب میں مختلف حا دثات میں دو افر اد ہلا ک،2زخمی تفصیلا ت کے مطابق پو لیس تھا نہ ساکر ان کی حد ود نو رانی کر اس کے قریب تیز رفتا ر مو ٹر سائیکل سلپ ہو نے کے نتیجے میں عبید اللہ ولد حلیم الدین جانبحق ہو گیا جبکہ دو افر اد زخمی ہو گئے ایدھی زرائع کے مطابق ماربل سٹی میں ساروان ماربل کمپنی میں دوران کا م بجلی کاکر نٹ لگنے سے 25سالہ اللہ بچا یا جاں بحق ہوگیا جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال حب منتقل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں