گور نر بلو چستان سے قطر چیئرٹی بلوچستان کے وفد کی ملا قات
کوئٹہ: گور نر بلو چستان سید ظہور آغا سے قطر چیئرٹی بلوچستان کے رحیم ساسولی،فرہاد علی اور لطیف مری نے ملا قات کی۔ جمعہ کو گور نر بلو چستان سید ظہور آغا سے قطر چیئرٹی بلوچستان کے رحیم ساسولی،فرہاد علی اور لطیف مری نے ملا قات کے دوران قطر چیئر ٹی بلو چستان کی جانب سے بلوچستان میں جا ری کا موں سے متعلق آگاہ کیا اس موقع پر گورنر بلو چستان سید ظہور آغا نے قطر چیئرٹی بلو چستان کی جانب سے بلوچستان میں جاری کاموں کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انھیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
Load/Hide Comments


