ایف سی بلوچستان کی گاڑی کو حادثہ، دو اہلکار جاں بحق، چار زخمی

فرینٹیر کور بلوچستان چلتن رایفل 64 ونگ ایف سی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا حادثے میں دو ایف سی اہلکار جان بحق ہوئے ہیں چار زخمی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں