نصیر آباد، قیدی شاخ میں ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی:نصیر آباد کے علاقے قیدی شاخ میں ڈوب کر ایک نوجوان جاں بحق ہو گیاجن کی نعش کو نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے قیدی شاخ میں ڈوب کر ایک نوجوان جعفر احمد جاں بحق ہو گیاہے جن کی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیامتوفی نوجوان کی نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں