جام کمال اسلام آباد پہنچ گئے،اعلیٰ حکام سے ملاقات کرینگے

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اسلام آباد پہنچ گئے۔گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ وزیراعظم عمران خان،صدرمملکت ودیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے،وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان میں متحدہ اپوزیشن اور ناراض ارکان کی جانب سے تحرک عدم اعتماد ودیگر مسائل پر بھی تبادلہ خیال کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں