آکسفورڈ ماہرین نے کورونا ویکسین تیاری کرلی،انسانوں پر پہلا تجربہ

لندن، آکسفورڈ یونیورسٹی میں کورونا ویکسین کی تیاری کا انکشاف ہوا ہے، انسانوں پر تجربات کے لیے510 افراد کی رجسٹریشن کی گئی ہے، تجربے کا آغاز آئندہ ہفتے سے کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعوی کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے بڑی کامیابی کیلئے پرامید ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں