ڈھاڈر،مسخ شدہ لاش برآمد

ڈھاڈر:بولان پیر دوپاسی پل کے قریب نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے شناخت کے لیے سیول اسپتال ڈھاڈر منتقل مزید کاروائی ڈھاڈر پولیس کر رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں