بلوچستان کی 19رکنی کابینہ میں کوئی بھی خاتون شامل نہیں

کوئٹہ:بلوچستان کی 19رکنی کابینہ میں کوئی بھی خاتون شامل نہیں ہے، تفصیلات کے مطابق اتوار کو بلوچستا ن کی نئی کابینہ کا تشکیل دے دی گئی ہے جس میں کوئی بھی خاتون شامل نہیں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں