محکمہ صحت کی کارکردگی پر عدم اطمینان، شاہ محمود نے یاسمین راشد سے شکوہ کردیا

ؒٓلاہور:وزیرخارجہ شاہ محمود کے شکوہ کرنے پر صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے خود ملتان جائیں گی۔وزیرخارجہ نے محکمہ صحت پنجاب کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر صحت سے ملتان کو امداد نہ ملنے کا شکوہ کیا تھا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ہیلتھ سیکرٹری پنجاب کی جانب سے ملتان میں امداد نہیں ملی،
Load/Hide Comments


