ماحولیات اور جنگلات ہماراسرمایہ ہیں، تحفظ ہم سب کی زمہ داری ہے، ماہ جبین شیران
صوبائی مشیر ماحولیات ماہ جبین شیران نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلوں اور ماحولیات کو صاف رکھنے کے لیئے آگاہی ہم زیادہ زیادہ چلانی ہوگئی جنگلات کا ہونا بہت نہایت ضروری ہے جنگلات کے کٹاؤ اور اس کے نقصانات سے موسمیاتی تبدیلی باعث بے وقت طوفانی بارشیں،سیلاب کا آنابرفباری اور دیگر قدرتی آفتوں کا سامنا ہے یہ بات انہوں محکمہ ماحولیات ڈائریکٹریٹ میں تعارفی پروگرام کے موقع پر آفسران کی دی جا نے بریفنگ سے خطاب کرر تے ہوئے کہی ماحولیات اور جنگلات ہمارا سرمایہ ان کوتحظ بھی دینا ہم سب کی زمہ داروں میں شامل ہے مگر انسان اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیئے ماحول بگا کر رہا ہے جس سے ہمارانیچر کو اس کی وجہ سے نقصان پہنچ رہا ہے جو آنے والے وقت میں ایک بڑی تباہی لا سکتا ہے اس کے ہمیں ماحولیاتی تبدیلوں سے نمٹے کے لیئے اسکول،کالجوں اور یونیورسٹیوں،سول سوسائٹی میڈیا کے زریعے گھروں تک پیغام دینے کی ضرورت ہوگئی ماں کا واحد کردار ہے جو بچے کو ماحول متعلق تربیت پرورش دے سکتی ہیں اس موقع ڈائریکٹر جنرل عبدالولی کاکڑ کا کہنا تھا محکمہ ماحولیات ہم نے صوبے بھر میں ماحولیات کی بہتری کے لیئے محکمہ کی جانب موسمیاتی تبدیلوں پر کا م تیزی سے جاری ہے جس پر ہم نے کریش پلانٹوں کو شہر آبادی سے منتقل کیا ہے جو انسانی صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کررہے ہیں اب محکمہ ماحولیات اینٹ کے بھٹوں کی منتقلی پر کام کررہی جو ایک نئی ٹیکنالوجی زیک زیگ متعارف کرواچکی ہے اب ہستہ ہستہ بھٹے منتقل ہو رہے اور پولیتھن بیگ سے شہروں اور تفرری مکامات کی خوبصورتی متاثر ہورہی جس پر محکمہ ماحولیات نے اسکولوں،سول سوسائٹی،میٹروپولیٹن مدد سے آگاہی مہم چلائی ہے اور شہر میں ضلعی انتظامیہ کی مدد سے کاروائیاں بھی کی گئی ہیں اور ہسپتالوں کوبھی ماحولیاتی ایکٹ کے تحت پاپند کیا گیا اور صوبے کے مختلف اضلاع جا کرموسمیاتی تبدیلوں اسکول اور کالجوں میں جا کر ماحولیاتی تبدیلوں پر تقریری مقابلے،مصوری،خط و کتاب اور دیگر مقابلے کرواہے گئے ہیں جس ان کو حوصلہ افرائی کے لیئے انعامات بھی دئیے گے اگاہی مہم پر مزید تیزی سے کام جاری ہے تاکہ ہم آنے والی نسلوں کو اس موسیاتی تبدیلوں نجات دیلا سکیں جس عوام کا بہترین کردار ہے.


