جوڈیشل کمیشن نے بلوچستان ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن نے بلوچستان ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی۔ منگل کو چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمیشن نے بلوچستان ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی،جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عبدالحمید بلوچ کو مستقل کرنے کی سفارش کردی،جوڈیشل کمیشن نے جسٹس روزی خان کاکڑکو بھی مستقل کرنے کی سفارش کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں