کچھی میں ایک شخص نے خودکشی کرلی

بولان:بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بولان میں ایک شخص نے خو دکشی کی ناکام کوشش کی جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔گزشتہ روز بولان کے علاقے بھاگ میں ہزار خان نامی شخص نے فائرنگ کرکے خود کو زخمی کردیا جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں