کوئٹہ، نومولود بچے کی نعش برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے قمبرانی روڈ سے نومولود بچے کی نعش برآمد کرکے ہسپتال منتقل کردی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قمبرانی روڈ پر جنگل باغ سی این جی پمپ کے ایریاب سے ایک نومولود بچے کی نعش ملی جسے ہسپتال منتقل کیا گیا، اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں