ڈیرہ مراد جمالی،انتظامیہ کی کارروائی، 3مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ: ڈیرہ مراد جمالی میں سی ٹی ڈی کی کا روائی تین مبینہ دہشتگر د گر فتار اسلحہ وگولہ بارود برآمد۔ ترجمان سی ٹی ڈی بلو چستان کے مطابق سی ٹی ڈی نے ڈیرہ مراد جمالی میں کا روائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین مبینہ دہشتگروں کو گر فتاکر کے انکے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کر لیا سی ٹی ڈی نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں