باغبانہ سے لاپتہ ہونے والے شخص کی نعش برآمد

خضدار : خضدار باغبانہ سے چار مہینے قبل لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق دیدار علی زہری جو کہ باغبانہ کا رہائشی تھا وہ چار مہینے قبل لاپتہ ہوا تھا۔ اتوار کے روز ان کی لاش باغبانہ کے پہاڑیوں سے برآمد ہوئی ہے۔ بتایاجاتا ہے ان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں