ہرنائی ٹریفک حادثے میں بچہ جاں بحق

ہرنائی:ہرنائی نادر سنٹر کے سامنے ایک نامعلوم تیز رفتار کار کی ٹکر سے شاہرگ سے والدین کے ہمراہ ہرنائی آنے والا بچہ موقع پر ہی جان بحق ہوگیا ڈرائیور گاڑی سمیت فرار بچے کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں