دکی، رباط کے مقام پر ٹریفک حادثہ، دو افراد زخمی

دکی:بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے رباط کے مقام پر ٹریفک حادثے میں دوافراد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے رباط کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد حلیم اور دولت خان زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے دولت خان کو مزید طبی امداد کیلئے کوئٹہ ریفر کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں